نبات سرخس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی برِی کائی، ایک بے پھول کا پودا جس کے ڈنٹھل روئیں دار ہوتے ہیں یہ بیجوں کی بجائے ایک طرح کے بزروں سے اگتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی برِی کائی، ایک بے پھول کا پودا جس کے ڈنٹھل روئیں دار ہوتے ہیں یہ بیجوں کی بجائے ایک طرح کے بزروں سے اگتا ہے۔